-->

Meditation For Tension, Depression, Stress And Anxiety سٹریس سے ڈپریشن تک کا سفر؟ ابن عربی کی تسبیح کس خزانے کی چابی ہے؟

  سٹریس سے ڈپریشن تک کا سفر؟ ابن عربی کی تسبیح کس خزانے کی چابی ہے؟

تناؤ سے ڈپریشن تک پہنچتے ہوئے آدمی ختم ہو چکا ہوتا ہے یہ اتنی بڑی بلا ہے  جو کی انسان کو تباہ و برباد کر دیتی ہے۔  

اللہ سبحانہ تعالی نے ہر مسلے کے حل کے لیے اپنے نیک بندوں کے ذریعہ سے ہم تک ان سب مسائل کا حال پہنچا دیا ہے اور ہمیں بتا دیا ہے کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے۔

عثمانیہ سلطنت کے بانی ارطغل غازی کے زمانے میں اللہ کے ایک بہت ہی برگزیدہ بندے گزرے ہیں۔

جنہیں ابنی عربی کہا جاتا ہے اور جنہوں نے ارطغل غازی کی بہت سے مقامات پر اللہ کے حکم سے رہنمائی فرمائی۔ 

Agar ye kaha jaye toh galat nahi hoga kay Allah ne apne isi bande kay zarye se hume Stress, Anxiety, Tension aur Depression se nikalne aur bachne ka tarika btaya.

Wo tamam beemariyan jinhen asan zuban main damaghi aur zehani beemariyan kaha jata hai ka ilaj bta dia.

Now I am sharing a my Video with you in which you will watch reasons, causes, signs ,treatments of Stress, Anxiety, Tension & Depression.

I highly recommend you to watch it, it will change your whole life.

Meditation For Tension, Depression, Stress And Anxiety سٹریس سے ڈپریشن تک کا سفر؟ ابن عربی کی تسبیح کس خزانے کی چابی؟

اگر آپ  پریشان  ہیں تو ابن عربی کی اس تسبیح  کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔ اس مبارک تسبیح کو پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ہر روز اس تسبیح کو 100 بار کسی بھی وقت پڑھ لیں اور پھر اس کا کمال دیکھیں۔

انشااللہ آپ کی زندگی میں سکون آ جاے گا اللہ  کے حکم  سے۔
 

                                                                                  اس قیمتی تسبیح کو جاننے کے لیے اس وڈیو کو  ضرور دیکھ لیں۔



   Watch this video, it is a precious gift for you from my side and remember me in your prayers.