Allama Iqbal International Airport Lahore Tour | ایئرپورٹ کی سیر کریں
Allama Iqbal International Airport Lahore Tour With Us
ایئرپورٹ کی سیر کریں
چلیں آج علامہ اقبال
انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور ایئرپورٹ کی سیر کریں
کیا آپ
جانتے ہیں؟
علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈہ پاکستان میں ٹریفک کے لحاظ
سے تیسرا سب سے بڑا شہری ہوائی اڈہ ہے-
جو پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور
پاکستان کے دوسرے بڑے شہر کی خدمت کرتا ہے۔ یہ ہوائی اڈا پنجاب کے دیگر علاقوں
سے آنے والے مسافروں کے ایک بڑے حصے کی بھی خدمت کرتا ہے۔
اصل میں پہلے یہ لاہور
بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نام سے جانا جاتا تھا، پھراس کا نام شاعر فلسفی شاعر مشرق علامہ
محمد اقبال کے نام پر رکھا گیا ، جو پاکستان کی تخلیق کا باعث بننے والے چند علمبرداروں میں سے ایک تھے۔
ہوائی اڈے کے تین ٹرمینل ہیں
علامہ اقبال
ٹرمینل
حج ٹرمینل
کارگو ٹرمینل
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ تک پہنچنے کا
راستہ
یہ ہوائی اڈہ شہر کے مرکز سے تقریباً 15
کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ فیملی کے ساتھ جب ہم پہلی بار ایئر پورٹ گئے توبہت لطف اندوزہوئے
بچوں نے پہلی دفع قریب سے ✈جہاز دیکھا، اس وقت بچوں کی خوشی دیکھنے
والی تھی.
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارا ہوائی اڈہ ہر لحاظ سے بین الاقوامی
سطح کے عین مطابق بنایا گیا ہے۔
Corona ki wajah se sari flights band thi, isi liye humen airport par jahaaz bhi nazar nahi aye, sirf aik yehi jahaaz England se pohancha, jin se humne milna tha wo bhi corona kay tests kiye jane ki waja se kafi time baad airport se bahir aye.
Ap ko jab bhi airport visit krna ho toh apne sath khane piney ka kuch saman zror le jayen.
Khas kar kay jab ap kay sath bachey bhi hon, wo is liye kay zrori nahi ap yahan se har cheez ko kai gunah zayada keemat par khariden.
Humne yahan har cheez ko bohat he expensive paya.
Humara aik din ka trip airport ka bohat he shandar raha, jise main aur bachey kabhi bhula nahi sakte😍
Post a Comment