-->

دوست کی پہچان | Sache Dost Ki Pahchan😇 | Animated Story In Urdu


Sache Dost Ki Pahchan😇 | Animated Story In Urdu

 دوست کی پہچان |Sache Dost Ki Pahchan😇


ایک آدمی اپنے بیٹے کے ہر وقت گھر سے باہر دوستوں کے ساتھ پھرنے کی وجہ سے بہت پریشان رہتا تھا، وہ اپنے بیٹے کو سمجھتا پر بیٹا بات نہیں سمجھتا تھا۔

 وہ لڑکا روزانہ صبح سویرے گھر سے نکل جاتا اور رات دیر گئے گھر واپس آتا۔

 ایک دن جب وہ لڑکا گھر لوٹا باپ نے کہا بیٹا جی مجھے اپنے دوستوں سے ملوا دو، میں بھی دیکھوں آپ کے دوستوں کو، کیسے ہیں کتنے اچھے ہیں سب۔

 بیٹے نے جواب دیا کے ابا جان کل صبح چلیں گے، اب تو بہت رات ہو چکی ہے۔

 پر آج تو باپ بضد تھا کہ نہیں آج اور ابھی ملنا ہے۔ چلو چلیں آج سچے اور اچھے دوستوں سے بات اور ملاقات ہو جائے بیٹا جی۔

دوست کی پہچان | Sache Dost Ki Pahchan😇 | Animated Story In Urdu
 

جب بیٹے نے کہا کے ابا تو آج مان ہی نہیں رہے تو آخر کار وہ دونوں بیٹے کےسب سے اچھے دوست کی طرف چل پڑے۔ دوست کے گھر پہنچ کر بیٹے نے گھنٹی 🛎 بجائی کوئی جواب نہ ملا، پھر سے گھنٹی بجانے اور دروازہ کھڑکانے پر ایک آدمی گھر سے باہر آیا تو بیٹے نے اس آدمی کو بتایا کہ میں اپنے دوست سے ملنے آیا ہوں اور میرے ساتھ میرے والد بھی آئے ہیں۔ 

Larkay kay bohat israr karne kay bawajod bhi us admi ne yehi kaha kay raat bohat ho chuki hai wo so raha hai ap log subha ajana.

Mayoos ho kar baite ne baap ki traf daikha, baap ne kaha beta g ye apka sub se accha dost tha na jo kay apki itni awazon par bhi nahi aaya.

Ab chalo main apko apne aik dost se milwata hon. Ye kah kar dono baap beta ab baap kay dost kay ghar ki traf chal pre.

Darwaze par pohanch kar baap ne apne dost ko awaz lagai.............

میں نے اس کہانی کو اینی میٹ کیا ہے آپ سب کے لئے 😍انجوائے کریں اور مکمل کہانی کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو کو پلے کریں... میں امید کرتی ہوں کے آپ بہت لطف اندوز ہوں گے۔

 


 

 

      Thank You For Watching