Birthday Celebrations and Imtiaz Super Store
Birthday Celebrations and Imtiaz Super Store || Join us with your Prayers!!!
میری بیٹی عریشہ اپنی 7ویں سالگرہ اپنے پیارے خاندان کے ساتھ منا رہی ہے۔ آپ کی دعائیں اس کے لیے اثاثہ ہیں۔💗
اگر آپ کے گھر میں بچے ہیں اور ان میں سے کسی ایک کی سالگرہ ہے، تو آپ تصور کر سکتے ہیں کہ ہر کوئی کتنا خوش اور پرجوش ہو گا۔
ہمارے گھر میں بالکل ایسا ہی ہوا جب ہماری ننھی پری عریشہ کی سالگرہ آئی۔
ہم امتیاز جنرل سٹور گئے اور وہاں سے کیک لیا، یہاں کے بیکری آئیٹم لاجواب ہیں-
پھر ہم اے ایف سی گئے اور وہاں سے پیزا لیا کیونکہ بچوں کو پیزا سب سے زیادہ پسند ہے۔
غبارے، موم بتیاں، کیک، پیزا اور کچھ دوسری چیزوں کے ساتھ ہم گھر آئے اور سالگرہ منائی ۔
بچوں کی خوشی کے لیے ایک خاص دن کو مزید خاص بنایا۔
Hum aksar he Imtiaz Store jatay hain jo kay Gulberg main hai.
Ye store apni original products ki waja se bohat zyada famous hai.
Par kam log he jantey hain kay Imtiaz Store ka cake, sandwich, pizza 🍕 aur dosre bakery items apni misal aap hain price main intahi kam aur taste main bohat he delicious, fresh aur yummy hain.
Aap meri video main is store ki sair bhi kr sakte hain.
آپ سب نیچے دی گئی ویڈیو دیکھ کر ہماری تقریب میں شامل ہو سکتے ہیں۔😍
Thanks For Joining
Post a Comment