Have You Ever Visited Joy Land? Joy Land Fortress Stadium Lahore
Joy Land Fortress Stadium Lahore
ہم سب جانتے ہیں کہ، فورٹریس اسٹیڈیم ایک بہت ہی مشہور جگہ ہے۔ ہمیں یہاں پر شاپنگ ایریاز، کیریفور ہائپر اسٹار، سینما، ریسٹورنٹس، کھانے کے لئے بہت سی جگہیں، تمام برانڈز کی دکانیں اور بہت کچھ ایک ہی جگہ پر ملتا ہے اور اسے محض فورٹریس کہا جاتا ہے۔
جوائے لینڈ جو کہ خاص طور پر بچوں کے لئے بنایا گیا تھا وہ بھی اسی فورٹریس لاہور کینٹ میں واقع ہے۔
ہمیں گلبرگ کے ایم ایم عالم روڈ اور لبرٹی مارکیٹ میں تمام برانڈز اور تقریباً ہر چیز ملتی ہے لیکن جب ہم اس علاقے کی بات کرتے ہیں جسے فورٹریس کہا جاتا ہے، یہ لاہور کا ایک سب سے مشہور علاقہ ہے۔
یہ اس لئے بھی مشہور ہے کیونکہ
فورٹریس اسٹیڈیم مصروف ترین تجارتی علاقوں میں سے ایک ہے۔
یہاں آپ کو بچوں کے لیے سب سے مشہور تفریحی جگہ
ملتی ہے جو کہ جوائے لینڈ ہے، یہاں پر بچے
جو کہ اپنی فیملی کے ساتھ انتہائی مناسب قیمت پر تقریباً تمام قسم کی سواریوں اور جھولوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے آپ نیچے دی گئی میری ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
جوائے لینڈ فورٹریس اسٹیڈیم ہر عمر کے لوگوں کے لیے ایک ڈریم لینڈ ہے، یہاں ایک بارآنے والا کسی بھی جنس یا عمر کا ہو یہاں کے سفر کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے۔
آپ لاہور میں رہتے ہوں یا لاہور کے باہر سے آئے ہوں فورٹریس کا چکر لگاتے ہوئے یہاں کے جوئے لینڈ کو نہ دیکھیں تو یہ کیسے ممکن ہے۔ 😍
Kids 🧒 like JOY LAND FORTRESS the most and enjoy almost all kind of Rides with families at a very affordable price.
You can watch and enjoy my video below...
Post a Comment