Shopping At Al Fatah Bahria Town Lahore |الفتح بحریہ ٹاون چلیں
Shopping At Al Fatah Bahria Town Lahore |الفتح بحریہ ٹاون چلیں |
بحریہ ٹاؤن نے شہری اور ٹاؤن پلاننگ کے فن میں مہارت حاصل کی ہے اور اس نے ایک عظیم وژن کو حقیقت میں بدل دیا ہے اور ساری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
اب ہم آپ کے ساتھ الفتح شاپنگ مال لاہورجو کہ بحریہ ٹاون میں ہے کا دورہ شیئر کر رہے ہیں، جو شاپنگ کے شوقین افراد کے لیےبہت مشہورجگہ ھے جہاں سے شاپنگ کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔
اب ہم آپ کے ساتھ الفتح شاپنگ مال لاہورجو کہ بحریہ ٹاون میں ہے کا دورہ شیئر کر رہے ہیں، جو شاپنگ کے شوقین افراد کے لیےبہت مشہورجگہ ھے جہاں سے شاپنگ کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ الفتح سپر مارکیٹ اینڈ ڈیپارٹمنٹل سٹور لاہور نے اپنی بہترین کوالٹی کی پراڈکٹس کی ایک وسیع رینج انتہائی کم قیمتوں میں اعلیٰ معیار کے ساتھ صارفین کو پیش کی ہے۔
Grocery items, Branded and local Cosmetics items, Crockery items, Garments, Jewellery, All type of Toys for kids, Kitchen Ware, Ornaments, Electronic Gadgets, Fitness Equipment's, Beauty Products, Health Care Accessories, Baby Care Products, Pet Food, perfumes, and plenty of other items available, as well as a Food court which has serving mouthwatering facility at this store.
''Har product original milti hai yaha se''
In short, if you are shopping lover and want a very high quality products of all the brands under one roof then the best place for you is no doubt Al-Fatah Shopping Mall Lahore.
Watch and Enjoy...
Post a Comment