-->

Patience Makes a Man Precious-Animated Urdu Story | اصلی اورقیمتی انسان کی پہچان

 Insan ki Pahchan||سبق آموز کہانی|| اصلی اور نقلی  انسان  ||

 
Patience Makes a Man Precious-Animated Urdu Story | اصلی اورقیمتی انسان کی پہچان

 آج ہم آپکو ایک کہانی سناتے ہیں۔ کسی ملک میں ایک بادشاہ رہتا تھا ایک دن اسے نجانے کیا خیال آیا کہ اس نے اپنے دارباری جوہریوں کو بلوایا اور انہیں حکم دیا کہ نقلی ہیرے بنواے جایں اور ان ہیروں کو اصلی ھیروں کے ساتھ ملا دیا جائے۔

 Animated Story - Patience Makes a Man Precious | اصلی اورقیمتی انسان کی پہچان

بادشاہ کے حکم کی تکمیل ہوئی ۔ اس کے بعد اعلان کرویا گیا۔
کہ جو  کوئی بھی  اصلی میں سے نقلی ہیرے نکال کر الگ کر دے گا اسے انعام و اکرام سے نوازا جائے گا۔ اور جو ناکام ہوا اس کا سر تن سے جدا کر دیا جائے گا۔

جب لوگوں کو پتا چلا تو وہ محل پہنچنا شروع ہو گئے، ہزاروں لوگون نے اپنی قسمت کو آزمانے کی کوشیش کی پر کوئی بھی اصلی ہیروں میں سے نقلی ہیرے الگ نہ کر سکا۔
آخر کار یہ خبر بہت دور دراز کے علاقے میں رہنے والے ایک فقیر تک بھی پہنچ گئی، جب اس فقیر کو بادشاہ کی شرط کا پتہ چلا تو وہ محل آگیا۔
بادشاہ ایک ا ندھے فقیر کو دیکھ کر حیران ہوا کہ آج تک کتنے  آنکھ والے اپنی جان سے چلے گئے پر اصلی اور نقلی ہیروں کو پہچان  نہیں سکے بھلا یہ اندھا فقیر کسے بتا سکتا ہے۔
تب اندھے فقیر نے اصلی اور نقلی ہیروں کی تھیلیاں پکڑی اور  باہرجا کردھوپ میں بیٹھ گیا۔
وہ ہیروں کو ہاتھ میں پکرتا اور زمین پر رکھتا جاتا کتنی دیر تک وہ ایسا کرتا رہا ایک ہیرا اٹھاتا جاتا اور زمین پررکھتا جاتا، تھوڑی دیرمیں وہ دو تھیلیاں بنا چکا تھا ایک میں اصلی اور ایک تھیلی میں نقلی ہیرے تھے۔
اُسے بادشاہ کے پاس لے جایا گیا، بادشاہ نے جوہریوں کو ہیرے چیک کرنے کو کہا، اُنہوں نے تصدیق کردی کے اس فقیر نے اصلی اور نقلی ہیروں کو الگ کر دیا ہے۔ اور یہ کہ آندھا فقیر جیت گیا ہے۔

بادشاہ نہ آندھے فقیر سے پوچھا کہ ''بتاو یہ تم نے کسے کیا، جو کام آنکھوں والے نہیں کر سکے تم نے کیسے کر لیا؟؟''
فقیر نے کہا بادشاہ سلامت یہ تو بہت آسان کام تھا، میں نے  نقلی اور اصلی ہیرے زمین پر دھوپ میں رکھ دئیے، پھر کچھ دیر بعد ان ہیروں کو اٹھا کر دکھتا رہا جو ہیرے دھوپ کی تپش کے باوجود بھی ٹھنڈے رہے وہ اصل تھے۔اور جو ہیرے گرم ہو گئے وہ نقلی تھے۔
Badshah andhe fakir ki aqalmandi aur danai per bohat khush hoa aur usay khob inam-o-iqram se nawaza.

 Yehi haal asli aur nakli INSAAN ka hota hai jo insan Zindagi ki parishaniyan,  masaib, takleefain bardasht kar jaye wohi asli aur khara insaan hota hai...


       Hope You Enjoyed This Story A lot And We Pray For You That May Our Little Effort Will Bring Positive Change With Happiness In Your Lives..